تازہ تر ین

اسٹیٹ بینک کے زخائر 23 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی: (ویب ڈیسک) اسٹیٹ بینک کے زخائر میں کمی ، 23 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے۔
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے زخائر میں 19 کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی، اسٹیٹ بینک کے زخائر 10 ارب 30 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے، دیگر بینک کے ذخائر میں 1کروڑ 30 لاکھ کا اضافہ ہوا، دیگر بینک کے ذخائر 6 ارب 67 لاکھ ڈالر ہو گئے۔
ملک کے مجموعی زخائر میں 17 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی، ملکی زرمبادلہ کے زخائر 16 ارب 37 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv