تازہ تر ین
Business

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5میں ڈالر کی کمی،نئی قیمت 2312 ڈالر کی سطح پر آ گئی

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت آج مسلسل دوسرے دن مزید کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5میں ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس سے نئی قیمت 2312 ڈالر کی.

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد کاروباری سرگرمیوں میں تیزی

کراچی (ویب ڈیسک )عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان معاہدے کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ عید کی تعطیلات کے بعد اسٹاک ایکس چینج کے 100 انڈیکس میں 2436.

انٹربینک میں ڈالر سستا، سٹاک مارکیٹ میں بھی کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی قیمت میں 81 پیسے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 285 روپے 90 پیسے.

خام تیل لیکر ایک اور روسی جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا

کراچی: (ویب ڈیسک) خام تیل سے لدا روسی جہاز کلائیڈ نوبل کراچی پورٹ پہنچ گیا۔ روسی جہاز خام تیل کے ساتھ بندرگاہ کی حدود میں لنگر انداز ہوا، جہاز کی برتھنگ پلان فائنل ہوتے ہی جہاز کو آئل پیئر پر.

وفاقی حکومت نے ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کا بورڈ تشکیل دے دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کا بورڈ تشکیل دے دیا، ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے بورڈ کی مدت 3 سال ہوگی۔ ذرائع کے مطابق خالد پرویز کو ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی بورڈ کا چیئرمین.

پاکستان کی آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر کی بیرونی فنانسنگ میں نرمی کی درخواست

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزارت خزانہ نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 6 ارب ڈالر کی بیرونی فنانسنگ کی شرط میں نرمی کی درخواست کر دی، آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ کی درخواست پر جائزہ کیلئے گرین.

حکومت کا شوگر ڈرنکس، جوسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) 9 واں اقتصادی جائزہ مکمل کرنے کیلئے آئی ایم ایف کی شرائط پر ٹیکسز کی بھرمار کا سلسلہ رک نہیں سکا، وفاقی حکومت نے شوگر ڈرنکس، جوسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔.

قومی اسمبلی میں کل بجٹ منظور ہونے کا امکان

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا، قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی بجٹ کی کل منظوری کا امکان ہے جس میں 413 کھرب سے زائد کے لازمی اخراجات کی منظوری دی جائے.

بجٹ کی منظوری سے قبل آئی ایم ایف کا ڈومور کا مطالبہ

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) بجٹ کی منظوری سے پہلے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے وزارت خزانہ سے مزید ڈومور کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے اخراجات میں کٹوتی، ایک لاکھ.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv