تازہ تر ین

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ برقرار

کراچی: (ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے ساتھ روپے کی قدر میں اضافہ ہونے لگا۔
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 18 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 286 روپے 55 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 13 جون سے اب تک 1 روپے 42 پیسے کم ہوا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 286 روپے 73 پیسے پر بند ہوا تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv