وزیراعظم کا ایس ای سی پی افسران کی تنخواہوں والا الائونسز میں اضافہ کا نوٹس، رانا ثناء اللہ سربراہی میں کمیٹی قائم ، دوہفتوں میں رپورٹ طلب
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شہبازشریف نے ایس ای سی پی کے چیئرمین اورکمشنرز کی تنخواہوں اور الائونسز میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطا بق وزیراعظم نے ایس ای سی پی افسران کی تنخواہوں و الائونسز.



























