سنی اتحاد کونسل کااچھا فیصلہ
یہ 2018میں جولائی کی 25تاریخ تھی۔پاکستان میں عام انتخابات کی پولنگ ہوچکی تھی اور ملک بھرمیں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری تھا۔ میں ان دنوںٹی وی چینل 92نیوز میں ایگزیکٹوپروڈیوسرتھا۔ نیوزروم میں الیکشن ٹرانسمیشن کے آپریشن کوسپروائز کرنے کے.



























