تازہ تر ین
reham khan

پاکستانی خواتین سیاستدانو ں کے جنسی تعلقات، ریحام خان کے انکشافات سے مقتدر حلقوں میں کھلبلی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ریحام خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین سیاستدانوں کو جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے۔ خواتین کو جنسی تعلق کی بنیاد پر پوزیشن دی جاتی ہیں۔ رواں سال انتخابات ہوتے ہوئے نظر نہیں آتے۔ جمعہ کے روز جرمن میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ پاکستان میں خواتین سیاستدانوں کو جنسی طو رپر ہراساں کیا جاتا ہے۔ خواتین سیاستدانوں کو مخالف پارٹی والے بھی جنسی ہراساں کرتے ہیں۔ خواتین کو جنسی تعلق کی بنیاد پر پوزیشن دی جاتی ہے۔ جبکہ کئی خواتین کو آفر سے انکار پر سیاست چھوڑنی پڑی۔ انہوں نے مزید کہا کہ رواں سال انتخابات ہوتے ہوئے نظر نہیں آتے‘ اگر انتخابات ہوئے تو ہری کتاب انتخابی نتائج پر اثرانداز ہو سکتی ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv