اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے احتساب عدالت میں نوازشریف کیخلاف ریفرنسز کی سماعت کرنے والے جج محمد بشیر کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کیا اور سمری وزارت قانون کو بھجوا دی۔میڈیا کیمطابق احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کرنے والے جج محمد بشیر کی مدت ملازمت 12 مارچ کو مکمل ہو رہی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے ان کی مدت ملازمت میں توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے سمری وزارت قانون کو ارسال کردی گئی ہے۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

