تازہ تر ین

نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 92 پیسے کا اضافہ کردیا ، نوٹی فکیشن جاری

 اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا نے فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 92 پیسے اضافے کی منظوری دیتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

نوٹی فکیشن کے بعد صارفین اپریل کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کریں گے اور اس کا اطلاق اطلاق کے الیکڑک کے لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv