تازہ تر ین

شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔

شاہد خاقان عباسی الیکشن کمیشن پہنچ گئے جہاں انہوں نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرادی۔ انہوں نے درخواست کے ساتھ مطلوبہ دستاویزات بھی جمع کرادیں۔

شاہد خاقان عباسی نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کے لئے الیکشن کمیشن کو تمام مطلوبہ دستاویز فراہم کردی ہیں، الیکشن ایکٹ 2017 کے مطابق سیاسی جماعت رجسٹر کروارہے ہیں، آئندہ انتخابات میں نئی سیاسی  جماعت کے تحت الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv