تازہ تر ین

نتائج میں تاخیر کی وجہ رابطوں میں کمی تھی، وزارت داخلہ

اسلام آباد: وزارت داخلہ کا کہنا کہ نتائج میں تاخیر کی وجہ رابطوں میں کمی تھی۔

ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق ریٹرننگ افسروں تک نتائج کی پروسیسنگ میں تاخیر سے متعلق عوام اور میڈیا کے خدشات کا جائزہ لیا۔ تاخیر کی وجہ رابطوں میں کمی تھی جو کہ فول پروف سیکورٹی کے لیے اختیار کی گئی احتیاطی تدابیر کا نتیجہ تھی۔

وزارت داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ عملے اور بیلٹ دونوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے جامع پروٹوکول ہیں جس میں خاصا وقت صرف ہوا۔ صورتحال اب تسلی بخش ہے اور توقع ہے کہ نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری رہے گا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv