تازہ تر ین

افغانستان میں 6.2 شدت زلزلے کے جھٹکے

کابل: افغانستان میں 6.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق 6.2 شدت کے زلزلے کا مرکز  افغانستان کے جنوب مشرق میں تھا۔ زلزلے کی گہرائی 40 کلومیڑ تھی۔

رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے ایران، ترکمانستا اور ازبکستان میں بھی محسوس کیے گئے۔ زلزلے سے اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv