تازہ تر ین

اسلام آباد میں چوروں کو پکڑنے کیلیے لگائے گئے کیمرے چوری

 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں چوروں کو پکڑنے کے لیے لگائے گئے کیمرے ہی چوری ہونے لگے ہیں۔

تھانے کے باہر لگے ایک لاکھ 20 ہزار روپے کے سیف سٹی کیمرے چوری کر لیے گئے۔ چور تھانہ مارگلہ کے باہر لگے سیف سٹی کیمرے لے اڑے اور پولیس دو ہفتے تک لاعلم رہی۔

دو ستمبر کی رات کیمرے بند ہونے کے باوجود کارروائی کے بجائے محض رپورٹ لکھنے پر ہی اکتفا کیا گیا جبکہ 2 ستمبر کی چوری کا مقدمہ 16 ستمبر کو تھانہ مارگلہ میں درج کیا گیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv