تازہ تر ین

روپے کی قدر بحال، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) انٹربینک میں مسلسل اضافے کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 63 پیسے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 285 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 13 پیسے پر بند ہوا تھا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv