تازہ تر ین

ٹرانسپورٹرز کی ہٹ دھرمی، کرایوں میں 200 فیصد سے زائد اضافہ

لاہور: (ویب ڈیسک) دوسرے شہروں میں سفر کرنا اب مزید مشکل ہوگیا، پنجاب میں انٹر، انٹرا سٹی کرایوں میں 200 فیصد سے زائد اضافہ کردیاگیا۔
پنجاب حکومت نے بھی کرایوں میں اضافے کیلئے ہری جھنڈی دکھادی، شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی سے پریشان ہیں اگر کرایوں میں اضافہ ہوا تو مزید مشکل ہو جائے گی۔
لاہورمیں بڑھتے کرایوں سے پریشان شہریوں کا مزید کہنا ہے کہ پہلے ہی مہنگائی سے کی چکی میں پس رہے ہیں اب کرایوں میں اضافہ کر کے عوام پرمزید بوجھ ڈالا جارہا ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv