تازہ تر ین

اوگرا نے ایل این جی کی نئی قیمتیں جاری کردیں

کراچی: (ویب ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اپریل کے لیے ایل این جی کی نئی قیمتیں جاری کردیں۔
اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی نادرن سسٹم پر ایل این جی 0.06 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اور سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی 0.03 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو سستی کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 13.23 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے اور سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 13.48 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔
مارچ میں سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قیمت 13.29 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو تھی جب کہ سوئی سدرن کے لیے قیمت 13.51 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر تھی۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv