تازہ تر ین

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

لاہور : (ویب ڈیسک)کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔
صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کی کمی کے بعد 217500 روپے ہو گئی ہے۔
جب کہ دس گرام سونے کی قیمت 429 روپے کی کمی کے بعد 186471 روپے کی سطح پر آگئی۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv