تازہ تر ین

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا۔
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 42 پیسے کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 284 روپے پر ٹریڈ کرنے لگی۔
بعدازاں کاروباری دن کے دوران ہی اچانک انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 58 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد امریکی کرنسی 285 روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 42 پیسے پر بند ہوا تھا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv