تازہ تر ین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) یکم اپریل سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔
انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی بیشی کا سلسلہ جاری ہے جس وجہ سے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے تخمینہ جاری کرت ہوئے کہا کہ ہے ملک میں ڈیزل کی
فی لیٹر قیمت میں 15 سے 20 روپے کمی کا امکان ہے جب کہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 سے 5 روپے فی لیٹر تک کمی ممکن ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بات کا امکان ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv