تازہ تر ین

روپیہ گراوٹ کا شکار، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ ہوا ہے۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 17 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر انٹربینک میں 283 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283.58 روپے پر بند ہوا تھا ۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv