تازہ تر ین

چار دن کی چھٹی کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) انٹربینک میں چار دن کی چھٹی کے بعد امریکی کرنسی کی قدر میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز آج انٹربینک میں چار دن کی چھٹی کے بعد کاروبار کا آغاز ہوا تو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا۔
انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 80 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد امریکی کرنسی 284 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہی ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 72 پیسے سستا ہو کر 283.20 روپے پر بند ہوا تھا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv