تازہ تر ین

ڈالر کی قدر گرنے کا سلسلہ جاری

کراچی: (ویب ڈیسک) کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر2 روپے92 پیسے تک سستا ہوگیا ہے۔
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر275 روپے کاہوگیا ہے۔
گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 54 پیسے سستا ہو کر 277.92 روپے کا ہو گیا تھا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv