تازہ تر ین

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں دوبارہ کمی، سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی

کراچی: (ویب ڈیسک) امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپے کی قدر دوبارہ کم ہونے لگی۔
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 49 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد امریکی کرنسی 271 روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔
جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 274 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔
دوسری جانب سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں کمی دیکھنے میں آئی ہے، 278 پوائنٹس کی کمی کے بعد 100 انڈیکس 42 ہزار 188 پوائنٹس کی سطح پر آگیا ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv