تازہ تر ین

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ، سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی

کراچی: (ویب ڈیسک) روپے کی مقابلے میں امریکی کرنسی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 70 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 276 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
دوسری جانب سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان دیکھا گیا ہے، 509 پوائنٹس اضافے کے بعد 100 انڈیکس 41 ہزار 700 پوائنٹس کی سطح پر آگیا ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv