تازہ تر ین

روپیہ مزید ہلکان، ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: (ویب ڈیسک) روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی مضبوط سے مضبوط ترین ہونے لگی، ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 64 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد امریکی کرنسی 274 روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv