تازہ تر ین

ارشد شریف قتل: تحقیقاتی ٹیم کینیا جانے کیلئے دوحہ پہنچ گئی

دوحہ : (ویب ڈیسک) ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لیے تحقیقاتی ٹیم دوحہ پہنچ گئی۔
ذرائع کے مطابق دو رکنی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کینیا کے 15 روزہ دورے کے سلسلے میں دوحہ پہنچی ہے جہاں سے ٹیم کینیا کی پرواز لے کر رات ساڑھے 11 بجے نیروبی پہنچے گی۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ ٹیم کو ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سمیت دیگر دستاویزات دے دی گئی ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv