تازہ تر ین

پی ڈی ایم کا کل ہونے والا سربراہی اجلاس ملتوی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا کل ہونے والا سربراہی اجلاس ملتوی کردیا گیا۔
ذرائع پی ڈی ایم کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس اب بدھ اور جمعرات کو ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کی وجہ سے منگل کا اجلاس ملتوی کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل منگل اور بدھ کو پی ڈی ایم کا دو روزہ سربراہی اجلاس طلب کیا گیا تھا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv