تازہ تر ین

کراچی: پیر آباد پولیس کی بڑی کارروائی، منشیات سمگلر سے 17 کلو چرس برآمد

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے پیر آباد میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی منشیات سمگلر سے 17 کلو چرس برآمد کرلی۔
ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق برآمد شدہ منشیات ملزم نے مہارت سے موٹرسائیکل کی سیٹ میں چھپائی تھی، ملزم جاوید بلوچستان سے منشیات لا کر شہر کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرتا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ ملزم منشیات سپلائی کے لیے جارہا تھا کہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv