تازہ تر ین

ملک کو ہر لحاظ سے آگے لے کر جانا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو ہر لحاظ سے آگے لے کر جانا ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو قابل بنانے کے لیے ہماری کاوشیں جاری ہیں اور جدید دور سے ہم آہنگ ہونے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جدید علوم عصر حاضر کی ضرورت ہے کیونکہ تعلیم، تحقیق اور مباحثے سے ہی قومیں آگے بڑھتی ہیں۔
شہباز شریف نے کہا کہ ملک کو ہر لحاظ سے آگے لے کر جانا ہے اور انوویشن ہب کو ذاتی طور پر پروموٹ کروں گا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv