تازہ تر ین

ڈالر کی اونچی اڑان جاری

کراچی: (ویب ڈیسک ) انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا۔
انٹر بینک میں ڈالر 67 پیسےمہنگا ہوگیا، جس کے بعد ڈالر 188 روپے20 پیسے تک پہنچ گیا ہے۔
گزشتہ روز کرنسی ڈیلرزایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک میں ڈالر1 روپے سے زائد مہنگا ہوا تھا، جس کے بعد ڈالر 187.55 پیسوں کی سطح پر پہنچا۔
کرنسی ڈیلرز کا کہنا تھا کہ 16 اپریل کوڈالر 181.55 پیسوں کی سطح پرموجود تھا، اب تک ڈالر 6.15 روپےتک مہنگا ہوچکا ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv