تازہ تر ین

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 2 روپے گر گئی، سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی: (ویب ڈیسک) انٹر بینک میں 5 ہفتے تک اونچی اڑان کے بعد ڈالر کی قیمت 68 پیسے کم ہو گئی، سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا۔
پانچ ہفتوں کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی، پاکستانی روپے کے مقابلے قدر میں 2روپے کمی کے بعد ڈالر 186 روپے 18 پیسے پر فروخت ہوا۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی استحکام آنے لگا، 256 پوائنٹس اضافے سے 100 انڈیکس 44 ہزار 52 کی سطح پر پہنچ گیا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv