تازہ تر ین

شہریوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ظالمانہ اقدام قرار دیدیا

لاہور: (ویب ڈیسک) آزادکشمیر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو حکومت کا ظالمانہ اقدام قرار دیا جارہا ہے تو شہری ممکنہ طور آنے والے مہنگائی کے طوفان سے بھی خائف ہیں۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر آزاد کشمیر کے شہری مہنگائی کیخلاف دہائیاں دے رہے ہیں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ راتوں رات 12 روپے سے زائد کا پٹرول کی قیمت میں اضافہ حکومت کا ظالمانہ اقدام ہے۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ پٹرول بم تبدیلی سرکار کے دعووں اور عوام سے کئے گئے وعدوں کے بر خلاف اقدام ہے۔ شہریوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ کھانے پینے کی اشیاء، گاڑیوں کے کرائے سمیت سبھی کچھ مہنگا ہوجاتا ہے تو نئے مہنگائی کے طوفان سے نمٹنے کے لئے حکومت کوئی پلان پیش نہیں کر سکی۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv