سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کا سری لنکن پرانتھا کمارا کا بہیمانہ قتل انتہای قابل مزمت اور شرمناک ہے- آرمی چیف
ایسے ماوراے عدالت اقدام قطعاً ناقابل قبول ہیں – آرمی چیف
اس گھناونے جرم کے مرتکب افراد کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے سول ایڈمنسٹریشن کو ہر ممکن مدد فراہم کی جاے – آرمی چیف