تازہ تر ین

صدر مملکت نے اسلام آباد ہائی کورٹ ترمیمی بل اور وقف پراپرٹیر بل کی منظوری دیدی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد ہائی کورٹ ترمیمی بل اور اسلام آباد وقف پراپرٹیر بل کی منظوری دے دی۔

ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد ہائی کورٹ ترمیمی بل 2020 کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد 6 سے بڑھ کر 9ہوجائےگی۔

ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر عارف علوی نےاسلام آباد وقف پراپرٹیزبل2020 کی بھی منظوری دی ہے، بل کےتحت اسلام آبادکےعلاقوں میں وقف شدہ جائیدادوں کے بہتر انتظام کیلئے اقدامات کیےجائیں گے۔

ان بلز کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں منظوری دی گئی تھی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv