لاہور: سردیوں کے آغاز پر سموگ کا روگ مستقل صورت اختیار کر گیا۔ سموگ کے ساتھ دھند کے اشتراک نے صورت حال کو مزید ابتر بنا دیا ہے۔ صورت حال میں بہتری کے لیے نظریں بارش پر ہی جم ہوئی ہیں۔سموگ شروع ہونے کے بعد سے کئی ایک مواقع پر لاہور آلودگی کے حوالے سے دنیا بھر میں پہلے اور دوسرے نمبروں پر بھی براجمان رہا ہے۔ اِس دوران شہر کے بعض علاقوں کا ائیرکوالٹی انڈیکس 600 مائیکرو گرام فی کیوبک میٹر سے بھی تجاوز کر گیا۔ تاحال سموگ کی صورت حال کافی ابتر دکھائی دے رہی ہے اگرچہ حکام کی طرف سے مسلسل اقدامات اُٹھانے کے دعوے بھی کیے جا رہے ہیں۔سموگ کے حوالے سے صورت حال میں بہتری کے لیے اب تمام نظریں آسمان پر جمی ہوئی ہیں کیوں کہ صرف بارش ہونے سے صورت حال میں بہتری آسکتی ہے۔ اِس حوالے سے محکمہ موسمیات کے پاس بھی فی الحال کوئی خوشخبری نہیں ہے۔ماہرین ماحولیات کے مطابق ہرسال سموگ کی شدت میں اضافہ درختوں کی بے دریغ کٹائی کا نتیجہ بھی ہے۔
بریکنگ نیوز
- ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
- سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
- اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
- آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
- پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
- سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
- پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
- لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
- پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
- جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
- دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
- اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
- امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
- کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
- امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
- رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
- کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

