اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نقل اتارتے ہوئے انہیں ’لبرلی کرپٹ‘ قرار دیا ہے۔ہزارہ موٹروے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے سربراہ جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمان(جے یو ا?ئی۔ ف) مولانا فضل الرحمان اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پر خوب تنقید کی۔عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں اگر کوئی دھرنے کا ایکسپرٹ ہے تو وہ خود ہیں، پہلے ہی کہا تھا کہ یہ لوگ ایک مہینہ کنٹینر میں گزاردیں میں ان کی ساری باتیں مان جاو¿ں گا۔وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ ڈیزل کے نام پر بکنے والے سے آج جو مرضی چاہے فتوے کے لیے قیمت لگوالے۔عمران خان نے ایک بار پھر بلاول کو لبرلی کرپٹ قرار دیا ا ور انہی کے انداز میں ان کی نقل بھی کی۔
تم 70 سال کے بوڑھے ہو ، سلیکٹڈ سیاست کرتے ہو، بلاول
وزیراعظم عمران خان کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے بلاول نے کہا کہ ’نہ لبرل ہوں نہ کرپٹ ہوں نہ منافق ہوں، میں ترقی پسند اور نظریاتی ہوں، ایک سال سے سیاست میں ہوں‘۔بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ ’تم 70 سال کے بوڑھے ہو،20 سال سے سلیکٹڈ سیاست کرتے ہو‘۔انہوں نے کہا کہ ’اگر عمران خان کی کوئی پہچان ہے تو یوٹرین ہے، منافقت اور کٹھ پتلی ہے‘۔خیال رہے کہ گزشتہ روز بلاول نے اپنی ٹوئٹ کے ذریعے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کی تھی جس کے جواب میں تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید اور سینیٹر فیصل جاوید نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا تھا۔
بریکنگ نیوز
- ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
- سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
- اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
- آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
- پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
- سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
- پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
- لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
- پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
- جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
- دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
- اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
- امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
- کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
- امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
- رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
- کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

