لاہور (صباح نیوز) وقفے وقفے سے ہونے والی رم جھم سے فضائی آلودگی کی شدت میں وقتی کمی ہوئی تاہم افق پر اب بھی سموگ چھائی ہے، لاہور کا اوسطا ائیر کوالٹی نڈیکس 225 ریکارڈ کیا گیا۔واہگہ کے سرحدی علاقے 334 اے کیو آئی کے ساتھ فضائی آلودگی میں سرفہرست رہا ، سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کا اے کیو آئی 262، پنجاب اسمبلی اور چیئرنگ کراس 253، شملہ پہاڑی اور گردونواح کا ائیر کوالٹی انڈیکس 234 ریکارڈ کیا گیا۔ڈی ایچ اے کا اے کیو آئی 206، اقبال ٹاﺅن 201، کینال روڈ 200، ائیرپورٹ سے ملحقہ علاقوں کا 196، اپر مال 184 اور گلبرگ میں 179 ریکارڈ کیا گیا۔ لاہور میں وقفے وقفے سے ہونے والی بوندا باندی سے سرد موسم نے بھی اپنا رنگ جمانا شروع کر دیا، باغوں کا شہر خنک ہواﺅں کی لپیٹ میں رہا ، بادل برسنے سے ٹھنڈ میں اضافہ ہو گیا۔دوسری جانب سموگ سے بچاﺅ کے لیے شہر کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکول بھی بند رہے، سکولز مالکان نے حکومت سے سموگ کے خاتمے کیلئے مستقل حل ڈھونڈنے کا مطالبہ کیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی نوید سنا دی ۔
بریکنگ نیوز
- ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
- سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
- اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
- آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
- پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
- سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
- پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
- لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
- پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
- جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
- دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
- اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
- امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
- کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
- امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
- رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
- کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

