Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
  • سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
  • اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
  • آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
  • پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
  • سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
  • پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
  • لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
  • پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
  • جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
  • دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
  • اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
  • امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
  • کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
  • امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
  • جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
  • وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
  • پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
  • رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
  • کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ کسی شخص کی رقم واپسی سے نہیں ہوا، اسٹیٹ بینک

By adminنومبر 13, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی(ویب ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم کرنے اور دہرے خسارے پر قابو پانے کے لیے گزشتہ سال درآمدات کے لیے پالیسی نرم کردی ہے اور ساتھ ہی ایکسپورٹرز کے لیے قرضوں کی طویل مدتی اسکیم کے حجم اور فائدہ اٹھانے والے شعبوں کی تعداد میں بھی اضافے کا اعلان کردیا۔گزشتہ روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ کسی شخص کی جانب سے رقم کی واپسی سے نہیں ہوا ، معاشی پالیسیوں اور اصلاحات کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں، معاشی عدم توازن کم ہورہا ہے، ڈالر کی قدر میں ٹھہراو¿ آرہا ہے،زرمبادلہ کے ذخائر قرضے لینے سے بڑھنے کا تاثر غلط ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں معاشی بہتری کے بارے میںگورنر اسٹیٹ بینک نے درآمد کنندگان اور ایکسپورٹرز کے لیے کاروبار اور سرمایہ کاری کو آسان بنانے کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات کا اعلان کیا۔انھوں نے کہا کہ زرمبادلہ لانے والے ایکسپورٹرز کو سپورٹ کرنا ضروری ہے،پائیدار ترقی کرنے والے ملکوں نے ایکسپورٹ پر انحصار کرکے ہی غربت میں کمی لائی جاسکتی ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک نے اعلان کیا کہ مینوفیکچررز، ٹریڈرز بالخصوص چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں کے لیے کاروبار کو آسان بنانے کے لیے درآمدات کے لیے ایڈوانس ادائیگیوں پر پابندی نرم کی جارہی ہے اب مینوفیکچررز 10 ہزار ڈالر تک کی درآمد کے لیے فی انوائس ایڈوانس ادائیگی کرسکیں گے یہ سہولت سروس سیکٹر کے لیے بھی ہوگی۔شرح سود کے بارے میں گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ مانیٹری پالیسی افراط زر میں کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے شرح سود کا تعین کرے گی، گورنر اسٹیٹ بینک نے مہنگائی کے عوامل بیان کرتے ہوئے کہا کہ زرمبادلہ کی غیر مستحکم شرح کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہواپہلے جو عدم توازن تھے وہ موجودہ مہنگائی کا سبب ہیںیوٹلیٹی کی قیمتوں میں اضافہ سے بھی مہنگائی ہوئی۔

admin

Keep Reading

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان

پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا

سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا

تازہ ترین

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.