تازہ تر ین

شیخ رشید کے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں آنے کے مطالبے پر پی ٹی آئی میں مخالفت

اسلام آباد(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ ریاض نے شیخ رشید کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا ممبر بنانے کی مخالفت کردی۔جیونیوز کےمطابق اپنے ایک بیان میں راجہ ریاض نے کہا کہ شیخ رشید کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سی کا ممبر بنانے کی کوئی ضرورت نہیں، کمیٹی میں تحریک انصاف کے ارکان موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہبازشریف جہاں غلط کام کرنا چاہیں گے ہم رکاوٹ بنیں گے، تمام ممبران کمیٹی میں دیانتداری سے کام کریں گے، کمیٹی وہی کام کرے گی ج ملک کے مفاد میں ہوگا۔دوسری جانب شہبازشریف کو پی اے سی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے معاملے پر بلوچستان عوامی پارٹی نے حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔اتحادی رکن کی حکومت کی حمایت



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv