ممبئی (خصوصی رپورٹ) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی نئی تصویر انسٹاگرام پر جاری کی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پریانکا چوپڑا نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی۔ تصویر میں پریانکا نے نیلے رنگ کے لباس کے ساتھ سفید اوورکوٹ زیب تن کر رکھا ہے‘ جس میں وہ بہت دلکش دکھائی دے رہی ہیں۔