تازہ تر ین

رانچی ٹیسٹ، کینگروزنے451رنزبورڈپرسجادئیے

رانچی(آئی این پی) آسٹریلیا اوربھارت کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز آسٹریلوی ٹیم451رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی ۔ آسٹریلیا کی جانب سے کپتان سٹیو سمتھ 178 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے، گلین میکسویل 104اور رینشاہ44رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے،بھارت کی جانب سے رویندرا جدیجہ نے5 ، یادیونے3اور ایشون نے ایک وکٹ حاصل کی۔ جواب میں بھارت نے دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک ایک وکٹ کے نقصان پر120 رنز بنا لئے ہیں بھارت کو پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید331رنز درکار ہیں اور اسکی9وکٹیں ابھی باقی ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv