تازہ تر ین

کراچی کے شہری آج سے لیں گے سردی کا مزہ ، سائبرین ہواﺅں کو کراچی والوں نے خوش آمدید کہہ دیا

کراچی (ویب ڈیسک ) شہر قائد میں سائبیرین ہواﺅں کے بعد موسم سرد ہوگیا اور آج درجہ حرارت میں 3 ڈگری سینٹی گریڈ تک کمی واقع ہوئی۔کراچی میں شمال مشرقی علاقوں سے ہوائیں 14کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں اور درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب 54 فیصد ہے۔محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv