تازہ تر ین

لالیگا ، بارسلونا نے اسپانوئل کو 4-0سے ہرا دیا، میسی کے 2گولز

میڈرڈ(آئی این پی) اسپینش لالیگا فٹ بال لیگ میں بارسلونا نے اسپانوئل کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 4-0 گولز سے ہرا دیا، لائنل میسی نے دو گولز کر کے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ا بارسلونا نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے اسپانوئل کلب کو 4-0 گولز سے ہرا کر کامیابی سمیٹی۔، اس فتح کے ساتھ ہی بارسلونا کو پوائنٹس ٹیبل میں سیویلا اور اٹلیٹکو میڈرڈ کلب سے 3 پوائنٹس کی برتری مل گئی ہے، میسی نے 2 جبکہ ڈیمبل اور سوریز نے ایک، ایک گول کیا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv