Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
  • سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
  • اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
  • آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
  • پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
  • سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
  • پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
  • لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
  • پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
  • جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
  • دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
  • اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
  • امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
  • کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
  • امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
  • جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
  • وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
  • پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
  • رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
  • کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

یونیورسٹی میں زیر تعلیم لڑکی کی اچانک خودکشی سے سوشل میڈیا پر بھونچال

By adminنومبر 28, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (ویب ڈیسک ) بیکن ہاﺅس نیشنل یونیورسٹی کی طالبہ کی خود خودکشی نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دو روز قبل 26 نومبر 2018ءکو بیکن ہاﺅس نیشنل یونیورسٹی کی طالبہ نے کثیر المنزلہ عمارت سے چھلانگ لگا دی۔ انتہائی تشویشناک حالت میں طالبہ کو ایک قریبی اسپتال لے جایا گیا جہاں خود کشی اور پولیس کیس ہونے کی وجہ سے اسپتال انتظامیہ نے مبینہ طور پر علاج کرنے سے انکار کر دیا جس کے بعد زخمی طالبہ کو جنرل اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی سرجری ہوئی لیکن طالبہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔طالبہ کی موت کے بعد اس کے دوست احباب اور سوشل میڈیا صارفین نے طالبہ کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس پر حالیہ دنوں میں پوسٹ کی گئی تصاویر شئیر کرنا شروع کر دیں جس میں طالبہ نے مبینہ طور پر اپنی ذہنی کیفیت اور خود کو نقصان پہنچانے کا عندیہ دیا تھا لیکن کسی کو کیا علم تھا کہ طالبہ اپنی ذہنی کیفیت کی وجہ سے خودکشی جیسا انتہائی اقدام کرے گی۔سوشل میڈیا پر کچھ ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو طالبہ کے اہل خانہ ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں، ایسے افراد کا کہنا ہے کہ روشان نے خودکشی نہیں کی بلکہ اس کا پاﺅں پھسل گیا تھا۔ اس واقعہ کے عینی شاہدین نے بھی سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ایک صارف نے کہا کہ میں روشان کو پسند کرتا تھا، میں انسٹا گرام پر روشان کی پر اسٹوری کا جواب دیتا تھا اور وہ بھی جواب میں مجھے خوش و خرم انداز میں جواب دیتی تھی۔حسیب کا کہنا تھا کہ روشان کی انسٹا گرام پوسٹس دیکھ کر لگتا تھا کہ وہ خوش رہنے والی لڑکی ہے لیکن اس کی اچانک موت سے میں دم بخود رہ گیا ہوں اور میرے لیے اس کی موت کو تسلیم کرنا بے حد مشکل ہے۔ایک اور صارف نے لکھا کہ ہم سوچ بھی نہیں سکتے کہ روشان کس تکلیف سے گزری ہو گی کہ اس نے خود کشی کرنے کا سوچا، میری دعا ہے کہ روشان کو موت کے بعد وہ سکون ضرور ملے جس کی وہ تلاش میں تھی اور جس سکون کی تلاش میں اس نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔اس معاملے پر سوشل میڈیا پر بحث کا آغاز ہوا تو معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بھی افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ ہم کب ذہنی صحت کو سنجیدگی سے لیں گے؟ کب ہم اپنے ارد گرد موجود لوگوں کا مذاق اڑانا اور ان کے احساسات پر تنقید کرنا چھوڑیں گے؟ ہمیں اسکولوں میں نفسیاتی معالج کی سہولت فراہم کرنے کی ضرورت ہے، صرف طلبا کو نہیں بلکہ ہمیں اس حوالے سے اساتذہ اور والدین میں بھی آگاہی اور شعور پیدا کرنے کی اشد ضرورت ہے۔سوشل میڈیا پر روشان کی ایک پرانی پوسٹ بھی وائرل ہو رہی ہے جس میں روشان نے دوسروں سے شفقت سے پیش آنے اور معاشرے سے منفی رویوں کو ختم کرنے کی بات کی تھی۔ اس پوسٹ پر ماہرہ خان نے کہا کہ ہمیں یہ پڑھنا چاہئیے اور سمجھنا چاہئیے کہ اس دنیا کو چھوڑنے سے پہلے کسی کے کیا احساسات تھے۔روشان فرخ کی موت نے کئی طلبا اور سوشل میڈیا صارفین کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ جبکہ کئی صارفین نے ذہنی صحت اور ڈپریشن کا شکار ہونے والے افراد کی مدد کرنے کی جانب بھی توجہ مبذول کروائی اور کہا کہ ایسے لوگوں کا مذاق اڑانے کی بجائے ہمیں ان کی مدد کرنی چاہئیے تاکہ وہ جس ذہنی اذیت سے دوچار ہیں اس سے نکل سکیں۔

admin

Keep Reading

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا

سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا

پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا

لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ

تازہ ترین

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.