Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
  • سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
  • اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
  • آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
  • پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
  • سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
  • پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
  • لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
  • پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
  • جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
  • دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
  • اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
  • امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
  • کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
  • امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
  • جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
  • وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
  • پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
  • رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
  • کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

سدھو کیجانب سے 12 کروڑ سکھوں کا شکریہ ، عمران خان کو بھر پور خراج تحسین

By adminنومبر 28, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (این این آئی) سابق بھارتی کرکٹر و ریاستی وزیر نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ عمران خان نے تین ماہ قبل جو بیج بویا اس سے نئی صبح اور امید کا پودا نکل آیا ہے ،کرتار پور کوریڈور امن کا راستہ ہے اور سات دہائیوں سے زیادہ کی امید کرتا پور کوریڈور کی صورت میں سامنے آئی ہے، مذہب کو سیاست کی عینک سے نہ دیکھا جائے اور دنیا میں کسی بھی جگہ کسی مذہب میں ماتھا ٹیکنے سے روکا نہیںجاتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کرتار پور کوریڈور کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں شرکت کےلئے واہگہ کے راستے پاکستان پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر نوجوت سنگھ سدھو نے میڈیا کو اپنے اشعار بھی سنائے۔ انہوںنے کہا کہ یہ موقع اپنے دامن میں خوشیاں ہی خوشیاں سمیٹے ہوئے آیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے تین ماہ پہلے جو بیج بویا تھا اس سے نئی صبح اور امید کا پودا نکل آیا ہے۔ میں سارے ہندوستان، وزیر اعظم پاکستان اور کردار ادا کرنے والے تمام افسران کا شکر گزار ہوں کہ 73سالوں کی امید کرتار پور کوریڈور کی صورت میں سامنے آئی ہے اور یہ مزید امیدیں لے کر آئی ہے جو امن و امان سے بھری ہوئی ہیں۔ بابا گرو نانک کی نظر سے ساری نفرتیں ڈھیر ہو سکتی ہیں۔ انہوں نے بھارتی حکومت کی جانب سے زیادہ خوشی کا اظہار نہ کرنے کے سوال کے جواب میں کہا کہ میں اس موقع پر ان باتوں میں نہیں پڑنا چاہتا لیکن یہ ضرور کہتا ہوں کہ مذہب کو سیاست کی عینک سے مت دیکھو۔ دنیا میں کوئی جگہ یا مذہب ہے جس میں کسی کو اپنے مذہب کا ماتھا ٹیکنے سے روکا جائے؟ کئی دہائیوں بعد ایک امید پوری ہونے جارہی ہے اور کیوں رنگ میں بھنگ ڈالی جائے۔ انہوں نے پاک بھارت کرکٹ میچز کے حوالے سے کہا کہ میں نوے فیصد لوگوں کی با ت کر رہا ہوں جو چاہتے ہیںکہ پاکستان اور بھارت میں فاصلے اور نفرتیں ختم ہوں۔ نصرت فتح علی خان، کپل دیو، عمران خان، وسیم اکرم تو جوڑنے والے ہیں، فاصلے مٹانے اور پل بنانے والے ہیں اور ان کی دونوں ممالک میں عزت ہے۔ یہ اپنے فن سے جوڑتے ہیں، میں عمران خان کا بچپن سے فین ہوں، اسی طرح یہاں شاہ رخ خان اور سلمان خان کے فینز موجود ہیں۔ انہوںنے بھارت میں ان پر کی جانے والی تنقید پر کہا کہ تنقید رنگ لے آئی ہے، میں ذرہ ہوں، میری کیا اوقات ہے، میں بابا گرونانک کے پاﺅں کی دھول ہوں۔ انہوںنے کہا کہ کرتار پور کوریڈور امن کا راستہ ہے اور ابھی سب مرادیں پوری ہونی ہیں، اس کے ذریعے بھائی چارے کی بنیاد رکھ دی گئی ہے اور یقینا حالات سدھریں گے اور بارڈر کھلیں گے، دونوں ممالک کے درمیان تال میل بڑھنا ہے ۔
نوجوت سنگھ سدھو

admin

Keep Reading

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان

پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا

سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا

تازہ ترین

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.