Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
  • سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
  • اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
  • آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
  • پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
  • سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
  • پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
  • لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
  • پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
  • جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
  • دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
  • اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
  • امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
  • کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
  • امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
  • جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
  • وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
  • پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
  • رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
  • کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

مرغزار کالونی کا بجلی چور لیسکو ملازم ” خبریںٹیم “ کو دیکھتے ہی رفو چکر

By adminنومبر 27, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور(کامرس رپورٹر)سابق لیسکو ملازم اشرف نے مرغزار کالونی پاک پارک میںاپنے ہی محلہ داروںکا جینا حرام کر رکھا ہے ،علاقہ میںسالوں سے بجلی چوری کروا کرماہانہ لاکھوںروپے خرد برد کر رہا ہے۔دومرلہ کے مکانوں کو لاکھ روپے تک بل جبکہ تین تین اے سی استعمال کرنے والوں کو کنڈے ڈال کر دیے ہوئے ہیں،کوئی شکایت کرے تو اس کے خلاف بجلی چوری کی ایف آئی آر درج کروا دیتا ہے،سابق لیسکو ملازم اشرف کے چنگل سے نجات دلوائی جائے،خبریں کی وساطت علاقہ مکینوں کی اعلی حکام سے اپیل۔خبریںٹیم کو دیکھ کر ملزم گھر کا دروازہ کھلا چھوڑ کر فرار ہو گیا۔ سابق لیسکو ملازم اشرف کے گھر سے بجلی چوری کرنے کے کئے استعمال ہونے والے کنڈوںکے سرے خبریں ٹیم نے موقع پر کٹوائے ۔نمائندہ خبریں سے بات کرتے ہوئے عابد حسین،علی حسین،مبشر،علی یاز،توصیف،لئیق،سرفراز اور علاقہ کی خواتین نے بتایا کہ سابق لیسکو ملازم اشرف گزشتہ سات آٹھ سال سے متعلقہ ادارے کی ملی بھگت کے ساتھ علاقہ پراثر جمائے ہوئے ہے اور مختلف اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتے سالوں سے علاقہ مکینوں کو لوٹ رہا ہے۔پاک پارک کے رہائشیوںنے سابق لیسکو ملازم اشرف کی طرف سے خرد برد کی گئی رقم جو کہ میٹر لگوانے ،بل ٹھیک کروانے اور ایف آئی آر کے بغیر بجلی چوری کے عوض اینٹھی گئی رقم واپس دلوانے کا مطالبہ چیف جسٹس سے لیتے ہوئے مزید کہا کہ سابق لیسکو ملازم اشرف علاقہ مکینوں کا ڈرا دھمکا کر لاکھوں روپے بٹور چکا ہے اور آواز اٹھانے پر بجلی چوری کی جھوٹی ایف آئی آر کٹوا دیتا ہے۔سابق لیسکو ملازم اشرف کے ہمسایہ سرفراز نے بتایا کہ اشرف نے مجھ سے اپنے گھر کے پانی کے استعمال کرنے کے لئے بجلی کی تارلی تھی جو کہ بعد میں مجھ پر ہی بجلی چوری کا پرچہ کروا دیا جو کہ سراسر ناانصافی ہے۔ایک بزرگ خاتون نے ضیا شاہد کو اس معاملہ کو اٹھانے اور خبریں ٹیم کو پاک پارک کے علاقہ مکینوں کے مسائل کے حل کے لئے کوریج دینے کا شکریہ ادا کرتے اور چیف ایڈیٹرضیا شاہد کو دعائیں دیتے ہوئے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ اب ہمارا دیرینہ مسلہ حل ہوجائے گا۔سابق لیسکو ملازم اشرف پر سات آٹھ سالوں میں کئی مقدمات درج ہوئے لیکن وہ کبھی گرفتار نہیں ہوا،ہمیشہ عبوری ضمانت کروا کربیل کنفرم کروا لیتا ہے جیل تو بے گناہ جاتے ہیں۔ایس ڈی او لیسکو اپنی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گیا،نمائندہ خبریں کے سوال پر ایس ڈی او متعلقہ علاقہ جاوید نے بتایا کہ ہمارا کام ایف آئی آر درج کروانا ہے جو ہم نے کروا دی ہے،گرفتار کرنا پولیس کا کام ہے ،سابق لیسکو ملازم اشرف نے جو علاقہ پر اپنی دہشت جمائے ہوئے ہے امید ہے کہ پولیس جلد گرفتار کر کے ملزم کو کیفر کردار تک پہنچائے گی۔انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ہنجروال غلام رسول نے خبریں کے استفسار پر بتایا کہ ملزم اشرف نے اپنی عبوری ضمانت کروائی ہوئی ہے جیسے ہی ضمانت خارج ہو گی ہم اسے گرفتار کر لیں گے۔

admin

Keep Reading

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان

پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا

سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا

تازہ ترین

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.