Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

جنگ بندی ہمارے عظیم شہید رہنما خامنہ ای کے خون کا ثمر ہے: ایرانی صدر

امریکا ایران جنگ بندی: حکومت کا جمعہ کو یوم تشکر منانےکا فیصلہ

پی ایس ایل: کراچی میں پہلا میچ آج ہوگا، اسٹیڈیم کے اطراف کھلے مین ہولز انتظامیہ کا منہ چڑانے لگے

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • جنگ بندی ہمارے عظیم شہید رہنما خامنہ ای کے خون کا ثمر ہے: ایرانی صدر
  • امریکا ایران جنگ بندی: حکومت کا جمعہ کو یوم تشکر منانےکا فیصلہ
  • پی ایس ایل: کراچی میں پہلا میچ آج ہوگا، اسٹیڈیم کے اطراف کھلے مین ہولز انتظامیہ کا منہ چڑانے لگے
  • منہ کے جراثیم اعصابی بیماری کو بھی بگاڑ سکتے ہیں، تحقیق
  • سونا مزید مہنگا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
  • ایران امریکا جنگ بندی؛ کامیاب سفارتکاری پر پی ٹی آئی کی حکومتی کردار کی تعریف
  • امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی پر پاکستانی اداکار کا ردعمل
  • ایوارڈ شو میں کیا ہوا؟ راجپال یادو نے خاموشی توڑ دی
  • بادشاہ کو اپنے نئے گانے پر معافی مانگنی پڑگئی، معاملہ کیا ہے؟
  • ٹام ہالینڈ کو ’اسپائیڈر مین‘ بننے کی خبر انسٹاگرام سے ملی، دلچسپ انکشاف
  • ٹرمپ نے جنگ بندی کو امریکا کی ’مکمل اور شاندار فتح‘ قرار دے دیا
  • پاکستان کی سفارتی فتح، عالمی میڈیا نے کردار کو تاریخی قرار دے دیا
  • امریکا اور اسرائیل کو ایران میں ’کچل دینے والی شکست‘ ملی، روس کا بڑا دعویٰ
  • ایران میں عوام پاکستانی پرچم اٹھائے سڑکوں پر نکل آئے، مختلف شہروں میں جشن
  • اسرائیلی اپوزیشن لیڈر نے جنگ بندی کو نیتن یاہو کی ’بدترین ناکامی‘ قرار دے دیا
  • واٹس ایپ کا نیا فیچر: شور میں بھی صاف آواز کے ساتھ کال ممکن
  • پاکستان نے رواں ہفتے 1.4 ارب ڈالر یورو بانڈ سمیت دیگر ادائیگیاں بھی کرنی ہیں، وزیر خزانہ
  • یونس خان نے پی سی بی کے تعاون سے سندھ میں کرکٹ کے فروغ کا بیڑا اٹھا لیا
  • تامل اداکارہ کی پراسرار موت، چنئی کے فلیٹ سے لاش برآمد
  • مصنوعی ذہانت نے فلم انڈسٹری کا انداز بدل دیا، کیا روایتی فلم سازی ختم ہوجائے گی؟
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

پیپسی بیٹل آف دی بینڈ کا سہرا ”بیان “کے سر سج گیا

adminBy adminستمبر 3, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان کا میوزیکل شو ‘پیپسی بیٹل آف دی بینڈز’ کا سیزن 3 اختتام پذیر ہوگیا، جس میں بینڈ ’بیان‘ نے شو کا فنالے جیت لیا جبکہ ’ضرب‘ بینڈ دوسری پوزیشن پر رہا۔اس شو کے دوران بیان بینڈ 3 مرتبہ ڈینجر زون میں بھی گیا، جبکہ کئی مرتبہ اس بینڈ کی بہترین پرفارمنس اسے ججز کی نظر میں سب سے اوپر کے آئی۔فائنل میں پہنچنے کے لیے بینڈ بیان نے 7ویں قسط میں ’بازار‘ اور ’پانی اور مٹی‘ جیسے گانے گا کر سب کا دل جیتا۔’بیان’ کی لگاتار شاندار پرفارمنسز نے شو کے تمام ججز کو بھی خوب متاثر کیا۔دوسری جانب ’ضرب‘ بینڈ اس شو کے دوران صرف ایک مرتبہ ڈینجر زون میں آئے۔ انہوں نے اس شو پر اپنے سفر کے دوران سب کی خوب داد وصول کی، بینڈ نے شو کے دوران قوالی راک گانوں کا انداز بھی اپنایا۔فائنل جیتنے پر بیان بیںڈ کو 50 لاکھ روپے کا انعام بھی دیا گیا۔

admin

Keep Reading

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی پر پاکستانی اداکار کا ردعمل

ایوارڈ شو میں کیا ہوا؟ راجپال یادو نے خاموشی توڑ دی

بادشاہ کو اپنے نئے گانے پر معافی مانگنی پڑگئی، معاملہ کیا ہے؟

ٹام ہالینڈ کو ’اسپائیڈر مین‘ بننے کی خبر انسٹاگرام سے ملی، دلچسپ انکشاف

تامل اداکارہ کی پراسرار موت، چنئی کے فلیٹ سے لاش برآمد

فضا علی کے تیسرے شوہر کون ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

تازہ ترین

جنگ بندی ہمارے عظیم شہید رہنما خامنہ ای کے خون کا ثمر ہے: ایرانی صدر

امریکا ایران جنگ بندی: حکومت کا جمعہ کو یوم تشکر منانےکا فیصلہ

پی ایس ایل: کراچی میں پہلا میچ آج ہوگا، اسٹیڈیم کے اطراف کھلے مین ہولز انتظامیہ کا منہ چڑانے لگے

منہ کے جراثیم اعصابی بیماری کو بھی بگاڑ سکتے ہیں، تحقیق

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.