لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب)، عدالتی کارروائی اور سیاستدانوں کے دھمکیوں سے خوفزدہ متعدد بیوروکریٹس اہم عہدے قبول کرنے میں گھبراہٹ کا شکار ہیں۔ڈکے مطابق ایسے تمام سرکاری منصوبے جس میں کثیر رقم کا دخل ہے، بیروکریٹس ان منصوبوں سے متعلق امور پر فیصلہ کرنے میں سخت الجھن کا شکار ہیں۔اس حوالے سے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس (پی اے ایس) کے اعلیٰ افسر نے بتایا کہ وہ تمام ایماندار ایڈمنسٹریٹو افسران جنہیں سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے دور میں کوئی عہدہ نہیں دیا گیا، وہ بھی موجودہ حکومت میں کوئی ذمہ داری اٹھانے سے قاصر ہیں کیونکہ انہیں سابق حکومت کے سیاستدان تنقید کا نشانہ بنائیں گے۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

