Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے

سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب

چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل

Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
  • سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
  • چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
  • پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
  • پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
  • انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
  • پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
  • پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے
  • Demos
  • Buy Now
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

وزیر اعظم ہاﺅس کی 102لگژری گاڑیوں کی نیلامی کا اشتہار جاری

adminBy adminستمبر 3, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد (صباح نیوز) نئی حکومت نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کفایت شعاری کے وعدے پر عمل کا آغاز کرتے ہوئے وزیراعظم ہا¶س کی 102 لگژری گاڑیاں بشمول آٹھ بی ایم ڈبلیو کی نیلامی کا اشتہار باقاعدہ طور پر جاری کر دیا۔ یہ گاڑیاں پیپرا رولز کے تحت نیلام کی جائیں گی۔ گاڑیاں 13اور 14 ستمبر کو دفتری اوقات کار کے دوران کسی بھی وقت وزیراعظم ہا¶س میں ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔ وزیراعظم ہا¶س کی گاڑیوں کی نیلامی کے لئے باضابطہ طور پر گذشتہ روز وزیراعظم آفس اسلام آباد کی طرف سے اشتہار جاری کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم ہا¶س کی ان لگژری اور بڑی گاڑیوں میں آٹھ بی ایم ڈبلیو 28 مرسڈیز بینز، 9 ہنڈا، 9 سوزوکی، 41 ایچ ٹی وی، 2800 سی سی کی پانچ مٹسوبشی اور دو انتہائی جدید بلٹ پروف جیپیں شامل ہیں جبکہ ایک نسان گاڑی بھی شامل ہے۔ وزیراعظم ہا¶س میں ان گاڑیوں کو دیکھنے کے لئے بولی دہندگان سے کہا گیا ہے کہ وہ اصل کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ دکھا کر وزیراعظم ہا¶س میں آ سکتے ہیں۔ اشتہار میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ تمام رقوم بشمول ڈیوٹیز نیلامی کے سات یوم کے اندر جمع کرانا ہو گی۔ ناکامی کی صورت میں زرضمانت یعنی جمع شدہ 25 فیصد رقم ضبط کر لی جائے گی۔ گاڑیوں کی حوالگی کامیاب بولی دہندگان کے نام رجسٹریشن سے مشروط ہو گی۔ اسی طرح بلٹ پروف گاڑیوں کی حوالگی وزارت داخلہ سے این او سی کے اجراءسے مشروط ہو گی۔ بولی دہندگان کو یہ بھی آگاہ کیا گیا ہے کہ گاڑیاں صرف اس صورت میں فروخت کی جائیں گی جب بلند ترین بولی مارکیٹ ویلیو سے زیادہ ہو گی۔ عوام کا پیسہ صرف عوام کے لئے کے نام سے جاری اشتہار کے تحت یہ گاڑیاں نیلامی کے لئے پیش کی جا رہی ہیں۔

admin

Keep Reading

سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب

چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل

پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا

پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ

انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں

Add A Comment
Leave A Reply Cancel Reply

تازہ ترین

روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے

سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب

چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل

پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.