کراچی (ویب ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کے بعد جم خانہ پہنچ گئے ،چیف جسٹس پاکستان کی اہلیہ بھی ان کے ہمراہ ہیں،چیف جسٹس کی کوریج کیلئے میڈیا بھی وہاں پہنچ گیا۔اس موقع پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے صحافیوں کو کھانے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ ”آجاﺅ کھانا کھالو “،اس پر صحافیوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ نہیں سر آپ کھانا کھائیں ہم نے کھا لیا ہے۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

