لاہور (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ رات لاہور آمد پر شہریوں کو غیر ضروری رکاوٹوں کی وجہ سے درپیش مسائل کانوٹس لے لیا، صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کو فوری طور پر غیر ضروری رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ رات لاہور آمد پر شہریوں کو غیر ضروری رکاوٹوں کی وجہ سے درپیش مسائل کانوٹس لیتے ہوئے صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کو شہریوں کو سہولت فراہم کرنے اور شہریوں کی آسانی کے لیے فوری طور پر غیر ضروری رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کر دی ۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

